ابنا: رپورٹ کے مطابق امریکی کونسل خانے کی گاڑی پر حملے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی گاڑی ہرات کے ایئر پورٹ کی طرف جارہی تھی۔ کسی فرد یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ واضح رہے کچھ دنوں قبل ہرات میں ہندوستان کے کونسل خانے پر حملہ ہوا تھا۔طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
.....
/169