اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کاظمین کے حرم مطہر کے متولی نے آج ۲۵ رجب یوم شہادت امام موسی کاظم (ع) کی مناسبت سے خبر دیتے ہوئے کہا: اس سال امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر کاظمین میں ۸۰ لاکھ عزادار موجود تھے انہوں نے مزید کہا کہ باب الحوائج کے یوم شہادت کی مناسبت سے منعقد ہونے والے مراسم عزاداری کو ۴۳ ملکی اور غیر ملکی رپورٹز نے کیوریج دی۔







۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲