ابنا: امریکی ریاست لاس اینجلس کے یہودی محقق نے شہر کرمان کے امام جمعہ سید یحی جعفری کے دفتر میں اسلام قبول کیا ہے اور اسلام قبول کرنے کے بعد اس نے اپنا نام محمد رکھا ہے۔ وہ ریسرچ کیلئے کرمان آیا تھا کہ اسلامی ثقافت سے متاثر ہوکر اس نے دین اسلام کے متعلق تحقیق کرنا شروع کی۔ تحقیق مکمل ہونے کے بعد اس نے دین اسلام اور مذہب تشیع قبول کرلیا۔
.....
/169