ابنا: اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت گولیاں مار کے شہید کیا جب وہ اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے گھات لگائے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے آغا مسعود موقع پر ہی شہید ہوگے۔شہید کی جسد خاکی کو امامبارگاہ منتقل کردیا گیا ہے.
.......
/169