18 مئی 2014 - 13:58
 شام میں تکفیریوں کے ہاتھوں مسمار ہوئے جناب اویس قرنی کے مقبرے کی تصویر

شام میں پیغمبراسلام (ص) اور حضرت علی (ع) کے جلیل القدرصحابی حضرت اویس قرنی کے روضہ مبارک کو سلفی وہای دہشت گردوں نے چند دن پہلے شہید کردیا روضہ کی شہادت سے پہلے اور بعد کی تصویر ملاحظہ فرمائیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: 

سلفی وہابیوں کو صحابہ کرام کا بھی دشمن تصور کیا جاتا ہے جنھوں نے جنت البقع میں تمام صحابہ کرام کے روضوں کو شہید اور منہدم  کردیا ہے۔

.......

/169