18 مئی 2014 - 19:30
ٹيلي مواصلات اور "آئي ٹي کے"سے مربوط متعدد منصوبوں کا افتتاح

صدر مملکت جناب حسن روحاني نے ملک کے مختلف علاقوں ميں ويڈيو کانفرنس کے ذريعہ ٹيلي مواصلات اور" آئي ٹي کے" سے مربوط متعدد منصوبوں کا افتتاح کيا-

ابنا: صدر مملکت جناب حسن روحاني نے ملک کے مختلف علاقوں ميں ويڈيو کانفرنس کے ذريعہ ٹيلي مواصلات اور" آئي ٹي کے" سے مربوط متعدد منصوبوں کا افتتاح کيا. ان منصوبوں پر کام شروع ہونے سے ملک کا مواصلاتي نظام کافي بہتر ہو جائے گا۔
اس تقريب ميں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ہميں سافٹ ويئر اور ہارڈ ويئر ٹکنالوجي کے شعبے ميں غيرملکي مصنوعات برآمد کي بجائے اس شعبہ ميں ملک کو خود کفيل بنانے کي کوشش کرني چاہيے۔

.......

/169