اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ کی ایف آئی اے کے صدر "جیمز کامی" نے شام میں ہزاروں بیرونی دھشتگردوں کے موجود ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزاروں بیرونی دھشتگرد اس وقت شام میں جنگ کر ہے ہیں جو شدید نگرانی کا باعث ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار الجعفری نے بیرونی دھشتگردوں کی ایک فہرست سلامتی کونسل کو دی ہے۔
الجعفری نے المیادین ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ اس فہرست میں ان دھشتگردوں کے نام ہیں جن کا تعلق سعودی عرب، کویت، مغربی ممالک اور ایشیا و افریقا کے ممالک سے ہے۔
ذیل میں دی گئی تصاویر ان ۲۰ خطرناک دھشتگردوں کی ہیں جنہیں شام کی فوج نے ہلاک کیا ہے:

«عبدالله الحياری السلطی» اردن سے

«حذيفة عبد الباسط» مصر سے

«كريم أيت المأمون» الملقب "أبو الزبير المغربي" مغربی ممالک سے

«أبو أشرف التّونسي» تیونس سے

«أبو ايوب التونسی» تیونس سے

«محمد آل شريبه العسيری» ملقلب به "أبو عمر الأزدی" سعودی عرب سے

«عبد الله غضاب العنزی» ملقب به "أبو أنس المدنی" مدینے سے

«جمعة سالم النزال الزيود» اردن سے

«أحمد حسام القرشی» ملقب به "ابو الفاروق" سعودی عرب سے

«وسام محمد العطل» فلسطین سے

«عمران التميمي من اربد» اردن سے

«أبو الدرداء القطری» قطر سے

«دکتر مشاری عبد الله القماصي العنزي» ملقب به "أبو سماك الجزراوی" سعودی عرب سے

«عامر أبو غولة» ملقب به "أبو عبيدة"فلسطین سے

«عادل نايف الشمری» ملقب "ابو أسامه"سعودی عرب سے

«مطلق عبدالله المطلق» سعودی عرب سے

«ابوعنتر المصری» مصر سے

«عبدالوحيد مجيد» ملقب به "أبو سليمان البريطانی" برطانیہ سے

«إبراهيم الدروی» ملقب به "أبو عمران" مغربی ممالک سے

«فيصل الرحيمي» ملقب به " أبو البراء" مغربی ممالک سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲