ابنا: شام کے صدر بشار اسد نے شام کے صدارتی انتخابات میں امیدوار بننے کا سرکاری طور پر اعلان کردیا ہے۔ بشار اسد نے آج اپنے کاغذات نامزدگی بنیادی آئين کی اعلی عدالت کے سامنے پیش کردیئے ہیں ۔ شام کے صدر اس وقت شامی عوام میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کی وجہ سے کافی مقبول ہیں اور ان کی کامیابی یقینی ہے۔
.......
/169