26 اپریل 2014 - 12:22
واشنگٹن، اسلام آباد کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے عمل پر کاربند

افغانستان و پاکستان کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے جیمز ڈابینز نے واشنگٹن، اسلام آباد کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے عمل پر کاربند ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان و پاکستان کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے جیمز ڈابینز نے اپنے دورۂ پاکستان میں مختلف حکام سے واشنگٹن اسلام باد تعلقات اور تعاون کی توسیع، علاقائی امن و استحکام کی برقراری اور اسی طرح مشترکہ مقاصد کے حصول کے طریقوں کا جائزہ لیا جانے کے ضرورت پر تاکید کی ۔ ڈابینز نے اپنے دورۂ پاکستان میں اس ملک کے وزیراعظم، خارجہ امور کے مشیر اور پاکستان کے چیف آف دی آرمی سٹاف سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲