24 اپریل 2014 - 13:08
شام کے علماء اور دینی رہنماوں کے ساتھ بشار الاسد کی ملاقات+ تصاویر

شام کے صدر جمہوریہ نے ملک کے مختلف علاقوں کے علماء اور دینی رہنماوں سے ملاقات میں کہا کہ ملک کا استحکام علماء اور ائمہ جماعات کی ثابت قدمی کی وجہ سے ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے صدر جمہوریہ بشار الاسد نے بدھ کے روز ملک کے علماء اور دینی رہنماوں کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدر جمہوریہ نے ان کی مقاومت اور دشمنوں کے مقابلے میں مزاحمت کی قدردانی کی اور ان کی ثابت قدمی کو شام کے استحکام کے لیے اصلی اور بنیادی عنصر قرار دیتے ہوئے کہا: علماء اور ائمہ جمعہ و جماعات کی پائیداری ملکی سماج کی پائیداری کا ثبوت ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲