16 اپریل 2014 - 14:01
پشاورمیں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ ، طالبان کمانڈر سمیت پانچ افراد مارے گئے

پشاور... متنی کے قریب سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں طالبان کمانڈ رجنگریز سمیت پانچ کارکن مارے گئے ہیں -

ابنا: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایف آر پشاور کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا مویشیوں کے میلے سے اغواءہونیوالے مغویوں کی رہائی کیلئے آپریشن جاری تھاکہ ملزموں نے فائرنگ کردی ۔سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تحریک طالبان کے جنگریز گروپ کے سربراہ جنگریز اپنے چار ساتھیوں سمیت ماراگیا۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق جنگریز گروپ بڈھا بیر تھانے پر بم حملے سمیت.

.......

/169 

لیبلز