اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یونہاپ نیوز کے مطابق ری تونگ ایل نے جمعے کو اقوام متحدہ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جب تک امریکہ شمالی کوریا کی حکومت تبدیل کرنے کی کوششیں جاری رکھے گا پیونگ یانگ ایٹمی تجربے کرتا رہے گا۔ ری تونگایل نے کہا کہ دنیا انتظار کرے اور دیکھے کہ شمالی کوریا کا نیا ایٹمی تجربہ کیسا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن شمالی کوریا کی حکومت تبدیل کرنے اور اسکے ایٹمی ہتھیاروں کوتباہ کرنےکے درپئے ہے۔ انہوں نے امریکہ کو اس کشیدگي کا ذمہ دار قراردیا۔
............
242