29 مارچ 2014 - 19:30
سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ اقتدار چھوڑدیں گے/بڑے پیمانے پر تبدیلی

مصری ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ عبد اللہ بن عبد العزیز عنقریب اقتدار سے الگ ہوجائيں گے اس سے قبل بادشاہ نے بڑے پیمانے پر کابینہ اور شہنشاہی گارڈز میں رد و بدل کیاہے۔

ابنا: سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ عبد اللہ بن عبد العزیز عنقریب اقتدار سے الگ ہوجائيں گے اس سے قبل بادشاہ نے بڑے پیمانے پر کابینہ اور شہنشاہی گارڈز میں رد و بدل کیاہے۔اخـبار کے مطابق سعودی فرمانروا اقتدار کو اپنے ولیعہد سلمان بن عبد العزیز کے حوالے کریں گے۔ اسی طرح محمد بن سلمان وزیر دفاع ہوں گے۔ اور ملک کے جنوبی حصہ کے کمانڈر عبد اللہ صالح العمری، مشرقی حصہ کے کمانڈر عیسی عسیری، بری فوج کو امدادرسانی کے سربراہ عبد الرحمن عسیری، اور مغربی علاقہ کے کمانڈر محمد صالح الحراب اور شادی المطیری کو برطرف کردیا گيا ہے۔ اس کے علاوہ شہنشاہی گارڈ کے مندرجہ ذیل  17 اعلی  کمانڈروں کو بھی برطرف کردیا گیا ہے۔1- "عبدالله محمد آل شیخ2- "صالح محمد الوهیبی"3- "یوسف سعد آل خثران"4- "ماجد عبدالله البریکان"5- "حمد عید القحطانی"6- "علی بجاد العتیبی"7- "عبدالحکیم قابل الغانمی"8- "خالد راجح العتیبی"9- "عبدالله علی العمیره"10- "عبدالله مطلق المطلق"11- "سعود عبدالعزیز البواردی"12- "صقر حجاج العتیبی"13- "خالد محمد المهوس"14- "سامی محمد السلمان"15- سرلشکر النزهه16- "فهد صالح القرزعی"17- "رشید علی الرشید"......./169