12 مارچ 2014 - 20:30
دھشتگردوں کے درمیان آپسی جھڑپ میں مصری سرغنہ ہلاک

ابو محمد المصری داعش کا وہ سرغنہ ہے جو صرین کے علاقے میں دھشتگرد ٹولوں کے درمیان ہوئی آپسی جھڑپوں کے نتیجے میں ہلاک ہوا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شامی ذرائع کے مطابق صوبہ حلب کے علاقے صرین مں جبھۃ النصرہ اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ جن کے نتیجے میں ایک سرغنے سمیت کئی دھشتگردوں کی ہلاکتوں کی خبر ملی ہے۔ابو محمد المصری داعش کا وہ سرغنہ ہے جو صرین کے علاقے میں دھشتگرد ٹولوں کے درمیان ہوئی آپسی جھڑپوں کے نتیجے میں ہلاک ہوا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲