10 مارچ 2014 - 20:30
کراچی: دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن اختر حسین شہیداور وصی زخمی

کراچی: کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن اختر حسین شہیداور وصی زخمی کراچی کے علاقے نارتھ کراچی 5 Mمیں سعودی نواز دیوبند سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سےوصی اور علی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

ابنا: اطاعات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی دو منٹ کی چورنگی پر سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے اختر اور وصی کو اس وقت دہشتگردی کا نشانا بنایا جب وہ دوکان پر کھڑے تھے کہ سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتجے میں دونوں شدید زخمی ہوگئے ان کو فوریطور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اختر حسین شہید ہوگئے، نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کےمطابق اختر حسین نارتھ ناظم آباد کے رہائشی تھے اور شباب المومنین کے ماتمی تھے۔شہید کا جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال سے شاہ کربلارضو یہ ا مام بارگاہ میں منتقل کردیا گیا ،شہید اختر حسین کی نماز جناز آج بعدنماز ظہرین باب العلم امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے......../169