3 مارچ 2014 - 20:30
جان کیری یوکرائن کے دارالحکومت کیف پہنچ گئے ہیں

امریکی وزير خارجہ جان کیری یوکرائن کے دارالحکومت کیف پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے یوکرائن میں تشدد کے ذریعہ اقتدار میں آنے والی حکومت کو ایک ارب ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: امریکی وزير خارجہ جان کیری یوکرائن کے دارالحکومت کیف پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے یوکرائن میں تشدد کے ذریعہ اقتدار میں آنے والی حکومت کو ایک ارب ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ حساس وقت میں  امریکی وزیر خارجہ کے دورہ یوکرائن کو کیف کے ساتھ ہمدردی اور تعاون کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔......./169