ابنا: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما وسابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نبرد آزما ہونے کے لیے مربوط حکمت عملی کی ضرورت ہے، حکومت پلاننگ سے عاری نظر آتی ہے، دہشتگردی کے خلاف کاروائی میں دیر سے نقصان بڑھتا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کی آواز خطے کی آواز ہے۔ مسلم لیگ ن عوام سے کیے گئے وعدے فراموش کر رہی ہے۔ جنوبی پنجاب کی عوام گواہ ہے کہ میں نے اپنے دور حکومت میں کتنے ترقیاتی کام کرائے ہیں۔......./169
2 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 510709
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما وسابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نبرد آزما ہونے کے لیے مربوط حکمت عملی کی ضرورت ہے، حکومت پلاننگ سے عاری نظر آتی ہے، دہشتگردی کے خلاف کاروائی میں دیر سے نقصان بڑھتا جا رہا ہے۔