22 فروری 2014 - 20:30
رہبر معظم کا مجاہد، صابر و صادق حاجی حیدری کے انتقال پر تعزيتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے مجاہد، صابر و صادق حاجی حیدری کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔

ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی  حضرت آیت اللہ العظمی  امام خامنہ ای نے مجاہد، صابر و صادق حاجی حیدری کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

                  بسم اللہ الرحمن الرحیم

مجاہد، صابر اورصادق مرحوم آقائ حاج ابو الفضل  حاجی حیدری  رحمہ کے دردناک انتقال پر  مرحوم  کے محترم خاندان ، پسماندگان  اور دوستوں  کوتعزيت  پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی  کی بارگاہ سے مرحوم کے درجات کی بلندی  طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

4/اسفند/ 1392

.......

/169