ابنا: امریکہ اور ترکی کے درمیان گذشتہ ڈیڑھ سال سے اس معاہدے پر دستخط کرنے کے لئے بات چيت کا سلسلہ جاری رہا۔ ترکی امریکی کمپنی اسکو اسکائی کے تعاون سے جدید نسل کےبلیک ہاک ایس 70 نامی ہیلی کاپٹر تیار کرنے کی بھی کوشش کرےگا۔
.......
/169
ترکی نے امریکہ سے 90 ہیلی کاپٹر خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں اس معاہدے کی مالیت 5۔3 ارب ڈالر ہے۔