ابنا: پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مردان کے علاقے چاٹو چوک پر پیش آیا۔نامعلوم مسلح افراد نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 افراد کو ہلاک اور 2 کو زخمی کردیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیو ں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا۔
.......
/169