ابنا: اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت کو اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنی دوکان بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید انچولی بلاگ 17کے رہائشی تھے ۔شہید کی جسد خاکی کو انچولی امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے.
.......
/169