ابنا: ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے ایک گاوٴں کا محاصرہ کرکے شدید فائرنگ اور دھماکے کئے اورمتعدد گھروں کونذر آتش کردیا اور شدید حملہ کرکے90 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس حملے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ہلاک و زخمی ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ ان ذرائع کے مطابق اس حملے کے بعد سینکڑوں مقامی افراد اپنی جان بچانے کے لئے گاوٴں سے فرار ہوگئے ہیں۔ابھی تک حملہ آوروں کی شناخت کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
.......
/169