7 فروری 2014 - 20:30
بحرینی عوام کی امریکہ نواز ظالم بادشاہ پر فتح یقینی

بحرینی عوام نے ایک بار پھر بحرین کے امریکہ اور اسرائیل نواز بادشاہ حمد بن آل خلیفہ کے خلاف سڑکوں پرمظاہرے کئے ہیں مظاہرین نے آل خلیفہ کی سرنگونی تک اور بحرینی عوام کی فتح تک احتجاج جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ابنا: بحرینی عوام نے ایک بار پھر بحرین کے امریکہ اور اسرائیل نواز بادشاہ  حمد بن آل خلیفہ کے خلاف  سڑکوں پرمظاہرے کئے ہیں مظاہرین نے آل خلیفہ کی سرنگونی تک اور بحرینی عوام کی فتح تک احتجاج جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بحرینی مظاہرین نے ہاتھوں میں بحرین کے پرچم اور شہیدوں کی تصاویر کو اٹھا رکھتا ہے اور بینروں پر فتح و کامیابی کے نعرے تحریر کررکھے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ خون کی شمشیر پر فتح یقینی ہے اور آل خلیفہ کی سرنگونی  اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بھی یقینی ہے۔

.......

/169