4 فروری 2014 - 20:30
تصویری رپورٹ: سویڈن کے وزير خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سویڈن کے وزير خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

ابنا: سویڈن کے وزیر خارجہ کل تہران پہنچنے کے بعد اصفہان روانہ ہوگئے اور آج اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ دوطرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔دونوں وزراء خارجہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔ سویڈن کے وزیر خارجہ ایران کے دیگر حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے وہ جمعرات کو واپس وطن روانہ ہوجائیں گے۔

.......

/169