ابنا: افغانستان میں طالبان نے دس فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ طالبان گروہ کے افراد نے آج شام مشرقی صوبے ننگرہار میں میں واقع چپرہار کے قریب افغان فوجیوں کے راستے میں دو دھماکے کئے جن میں پانچ فوجی ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔ طالبان گروہ کے ترمجان نے اسی طرح یہ دعوی کیا کہ طالبان گروہ کے افراد نے اسی طرح صوبے کاپیسا میں تگاب کے قریب افغان فوجیوں کا ایک ٹینک تباہ کردیا جس کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
1 فروری 2014 - 20:30
News ID: 502405
افغانستان میں طالبان نے دس فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے