ابنا: جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکرکانگ چیانگ ھی نے کہا کہ ایران کے صدر حسن روحانی نے باہمی ملاقات کے دوران جنوبی اور شمالی کوریاؤں کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ایرانی صدر نے جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ تہران میں ملاقات کے دوران یہ پیشکش کی ۔
.......
/169