24 جنوری 2014 - 20:30
تصویری رپورٹ/ حضرت معصومہ (س) کے قم میں وارد ہونے کی سالگرہ پر عاشقان اہلبیت(ع) کا استقبالیہ جلوس

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے قم میں وارد ہونے کی سالگرہ پر آج قم کے لوگوں نے ایک عظیم الشان جلوس استقبالیہ نکال کر جشن و خوشی کا اظہار کیا اور خاندان اہلبیت(ع) سے اپنے عشق و محبت کو ثابت کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲