اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پہلے شہید جنوب لبنان کے علاقے ’’سرعین‘‘ کے رہنے والے علی عماد شومان ہیں جن کا جنازہ آج اس ملک کے علاقے سرعین میں تشییع کئے جانے کے بعد دفن کر دیا گیا جو شام میں شہید ہوئے تھے۔















تیسرے شہید محمد وھبی تھے جو نور الزھرا کے نام سے معروف تھے یہ شہید بھی شام میں جہادی کاروائیوں کے دوران شہید ہوئے ہیں۔شہید وھبی کا جلوس جنازہ بھی جنوبی لبنان کے علاقے الغبیری میں نکالا گیا اور اسی علاقے میں ان کی تدفین ہوئی ہے۔














پانچویں شہید محمد مھدی خلیل لوبانی ایک کمسن جوان تھے جو شام میں شہید ہوئے ہین۔ محمد لوبانی کے پیکر کو بھی الغبیری علاقے میں تشییع جنازہ کرنے کے بعد دفن کر دیا گیا۔





............................۲۴۲