ابنا: ذرائع کے مطابق گزشتہ روز میر علی میں پاک فضائیہ کے حملے میں مارے جانے والے افراد میں طالبان کے اہم کمانڈرز اور غیر ملکی دہشت گرد تھے، جن میں سے 33 ازبک اور 3 جرمن تھے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں قاری حسین کے جانشین ولی محمد، عصمت شاہین بیٹنی اور مولوی فرہاد ازبک بھی شامل ہیں۔
.......
/169