ابنا: اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر کا کہنا تھا کہ سیکورٹی فورسز کے جوانوں پر حملے کے بعد جوابی کارروائی کی گئی، جہاں فوجی جوانوں کا خون بہے گا، وہاں جوابی کارروائی ہو گی، ان کا کہنا تھا کہ6 بڑے عسکریت پسند گروپوں سے رابطے ہوئے ہیں، عسکریت پسندوں کے 60 کے قریب ذیلی گروپ ہیں جن میں غیر ملکی عناصر بھی موجود ہیں۔
.......
/169