ابنا: صدر مملکت جناب ڈاکٹر حسن روحانی، دنیا کے چالیس ملکوں کے اعلی حکام کی شرکت سے منعقد ہونے والے اس اجلاس سے کل خطاب کریں گے۔ اس اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر اسلامی جمہوریہ، مختلف ملکوں اور تنظیموں کے اعلی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ صدر مملکت کے دورۂ ڈاؤس میں ایران کے وزیر خارجہ اور وزیر پٹرولیم، ہمراہی کررہے ہیں۔
.......
/169