ابنا: ولید المعلم نے کل خطے میں قیام امن کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں قیام امن کے سلسلے میں ایران کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ اور ایران کو جنیوا دو کانفرنس میں شرکت کاموقع نہ دینا ایک بہت بڑی غلطی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ جو ممالک چاہتے ہیں کہ ایران اس کانفرنس میں شرکت نہ کرے وہ درحقیقت خطے میں موجودہ صورتحال کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔
.......
/169