ابنا: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے توت درہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی۔ بمباری سے شدت پسندوں کے 4 ٹھکانے تباہ ہوئے۔ سیکیوٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مارے گئے شدت پسندوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا جو 3 سال قبل مہمند ایجنسی سے وادی تیراہ آئے تھے۔
.......
/169