ابنا: نبۖی کریم نے بنی نوع انسان کو اس کے مقصد تخلیق سے روشناس کرایا۔ اسوۂ حسنہ پر عمل کرکے ہم اقوام عالم میں بلند مقام حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حضور انور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا کے سب سے بڑے مصلح اور سب سے بڑے مدبر تھے جنہوں نے بہترین حکمت عملی سے زندگی کے تمام شعبوں میں انقلاب برپا کیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمات نبۖوی پر عمل پیرا ہونے کی اشد ضرورت ہے۔
.......
/169