11 جنوری 2014 - 20:30
لیبیا میں جھڑپیں اور فائرنگ، نائب وزیر صنعت سمیت 15 افراد ہلاک

لیبیا میں خونریز جھڑپوں میں نائب وزیر صنعت سمیت 15 ہلاک ہوگئے۔

ابنا: لیبیا کے مختلف علاقوں میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں سے بھاری جانی ومالی نقصان ہوا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جھڑپوں کے درمیان لیبیا کے نائب وزیر صنعت سمیت 15 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

.......

/169