ابنا: آئرلینڈ میں دوسری سب سے بڑی آبادی قدامت پسند عیسائيوں کی ہے لیکن اسلام کی تیز رفتار ترقی کودیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ مسلمان دوہزار تینتالیس تک قدامت پسند عیسائيوں سے زیادہ ہوجائيں گے۔ ادھر اطلاعات ہیں کہ آئيرلینڈ میں کیتھولیک عیسائيوں کی تعداد میں کمی ہورہی ہے۔.......
/169