27 دسمبر 2013 - 20:30
ایران اور عالمی طاقتوں کے جوہری ماہرین کے درمیان مذاکرات پیر کو دوبارہ شروع ہونگے

اسلامی جمہوری ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان معاہدے کے بعد دونوں فریقین کے جوہری ماہرین کے درمیان جنیوا میں مذاکرات پیر کے روز دوبارہ شروع ہوں گے۔

ابنا: اسلامی جمہوری ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان معاہدے کے بعد دونوں فریقین کے جوہری ماہرین کے درمیان جنیوا میں مذاکرات پیر کے روز دوبارہ شروع ہوں گے۔ ان مذاکرات میں متعدد تکنیکی مسائل پر مذاکرات ہوں گے، جس کے بعد حتمی معاہدہ ہوگا۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کیتھرین ایشٹن کا کہنا ہے کہ مذاکرات ایک روزہ ہوں گے۔

.......

/169