14 دسمبر 2013 - 20:30
افغانستان میں بم دھماکے میں 8 فوجی ہلاک اور زخمی

افغانستان کے مختلف علاقوں میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: افغانستان کے مختلف علاقوں میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

افغان وزارت دفاع کے مطابق دھماکہ صوبہ ہلمند میں ہوا ادھر صوبہ ارزگان میں بم دھماکے کے نتیجے میں تین فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169