ابنا: لیبیا میں حالات خراب ہونے کی وجہ سے انگلینڈ اور کینیڈا نے اپنے سفارت خانے بند کردئیے ہیں۔ انگلینڈ کی سفارت نےاعلان کیا ہے کہ پاسپورٹ کے علاوہ باقی تمام امور پر سفارت میں کام نہیں ہوگا۔ اسی طرح کینیڈا نے بھی سفارت خانہ بند کردیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ انگلینڈ اور کینیڈا کے سفارت خانے طرابلس میں واقع ہیں اور ان دنوں طرابلس میں حالات خراب ہیں اسی وجہ سے سفارت خانوں نے کام چھوڑ دیا ہے۔......./169
30 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 485068
لیبیا میں ناسازگار حالات کی بناء پر انگلینڈ اور کینیڈا کے سفارت خانے بند کئے گئے۔