ابنا: اطلاعات کے مطابق، صورتحال اس وقت کشیدہ ہوگئی جب پر امن مظاہرین پر مسلح افراد نے فائر کھول دیئے جس سے 15 مظاہرین ہلاک اور 95 کے قریب زخمی ہوگئے جس کے بعد شہر میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہے۔
.......
/169
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ہزاروں افراد نے شہر میں مسلح افراد کی بڑھتی ہوئی غیر قانونی کاروائیوں کے خلاف شہر سے ان کے انخلاء کے مطالبے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔