10 نومبر 2013 - 20:30
شامی پارلیمنٹ کے نمائندے کو سلفی وہابی دہشت گردوں نے قتل کردیا

شام میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ اور القاعدہ سے وابستہ سرگرم سلفی وہابی دہشت گردوں نے شامی پارلیمنٹ کے نمائندے کو اغوا کرکے قتل کردیا ہے۔

ابنا: شام میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ اور القاعدہ سے وابستہ سرگرم سلفی وہابی دہشت گردوں نے شامی پارلیمنٹ کے نمائندے مجحم ابراہیم السہو کو اغوا کرکے قتل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق القاعدہ دہشت گردوں نے دیرالزور روڈ پر السخنہ علاقہ کے قریب شامی پارلیمنٹ کے نمائندے کو اغوا کرکے اس کا سر  قلم کردیا ہے۔

.......

/169