ابنا: اطلاعات کے مطابق جرمنی، برطانیہ اور امیرکہ مشترکہ اعلامیہ پر متفق ہیں جبکہ فرانس اس میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکراتکار عراقچي نے اعلان کیا ہے کہ آج رات کسی نتیجے تک پہنچنے کی کوشش کریں گے ورنہ مذاکرات بعد کے مرحلے میں انجام پذیر ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق چین اور روس کے وزراء خارجہ بھی جنیوا پہنچ رہے ہیں۔


.......
/169