ابنا: یہ ملاقات کل نئی دہلی میں کل منعقد ہونے والے بارھویں اجلاس کے موقع انجام پائے گی۔ روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس ملاقات میں اہم علاقائی و بین الاقوامی مسائل منجملہ افغانستان، شام، جزیرہ نمائے کوریا اور ایران کے جوہری مسئلے کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا جائیگا۔ تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ اسی طرح ایشاء اور بحرالکاہل میں سیکیورٹی کی تدابیر اور بریکس نیز شنگھاي تعاون تنظیم اور اقوام متحدہ میں تین جانبہ مفاہمت جیسے مسائل پر بھی گفتگو کریں گے۔
.......
/169