ابنا: بولیویاکے صدرایوو مورالز نے وینزویلا کے سابق آنجہانی صدر ہوگو شاویز کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ تقریب میں عام لوگوں کے علاوہ فوجی اہلکار بھی موجود تھے۔ ہوگو شاویز کا مجسمہ 9فٹ اونچا ہے۔ فوجی لباس زیب تن کیے مجسمے کا بایاں ہاتھ ہوا میں لہراتا ہوا بنایا گیا ہے۔ بولیویا کے صدر مورالز آنجہانی وینزویلا کے صدر کو اپنا بڑا بھائی کہتے ہیں۔
.......
/169