ابنا: افغان پولیس کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں افغان سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔حملے کے بعد نیٹو اور افغان سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو قریبی ایئر بیس منتقل کیاجارہا ہے۔دھماکے کے بعدپاک افغان سرحدپرآمدو رفت معطل ہوگئی۔
.......
/169