27 اکتوبر 2013 - 20:30
ویانا: سید عباس عراقچی وین پہنج گئے ہیں

ایران اور آئی اے ای اے کے تکینکی و قانونی امور سے متعلق مذاکرات کا بارھواں دور آج ویانا میں شروع ہورہا ہے۔

ابنا: ان دو روزہ مذاکرات سے قبل ایران کے  مذاکرات کار اور ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی و بین الاقوامی امور کے سکریٹری سید عباس عراقچی، ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ انھوں نے اس ملاقات کو ایران اور آئی اے ای اے کے درمیاں تعاون کے نئے دور سے تعبیر سے کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ تعاون کے اس نئے دور سے پائے جانے والے تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔

.......

/169