25 اکتوبر 2013 - 20:30
تیونس میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 9 افراد جاں بحق

تیونس کے جنوبی شہر سیدی بوزید میں نیشنل گارڈ اور اسلامی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ میں نو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ان میں نیشنل گارڈ کے سات اہلکار شامل ہیں۔

ابنا: پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ سیدی بوزید کے علاقے سید علی بن عون میں ہوئی ہے۔اس علاقے میں واقع ایک اسپتال کے ذریعے نے تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔سیدی بوزید میں اس جھڑپ سے چند روز قبل ہی الجزائر کی سرحد کے ساتھ واقع علاقے میں تیونسی سکیورٹی فورسز نے انصار الشریعہ گروپ سے تعلق رکھنے والے دس جنگجوؤں کو ایک کارروائی میں ہلاک کردیا تھا۔.......

/169