ابنا: مصری وازرت داخلہ کے مطابق موٹر سائیکل سوار دو حملہ آوروں نے شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد چرچ سے باہر آنے والے لوگوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور 8 سالہ بچی بھی شامل ہے۔ زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
.......
/169