ابنا:کشمیر ذرائع کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عیدالاضحی کے دن بعض علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج عید الاضحی کے دن مظاہرے ہوئے۔ اس موقع پر حکام نے حریت رہنماوٴں،سید علی گیلانی، شبیر شاہ ، یاسین ملک اور بعض دیگر رہنماؤں کو ان کے گھروں پر نظر بند کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
15 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 472920
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عیدالاضحی کے دن بعض علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔