ابنا: رپورٹ کے مطابق مسٹربین نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام(ص) کی توہین آمیز فلم میرے اسلام قبول کرنے کا باعث بنی ہے۔ بعض ذرائع ابلاغ نے خبر شائع کی ہے کہ تیونس کے رہنما شیخ راشد الغنوشی نے اسلام قبول کرنے پر مسٹربین کو تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے اور اسے راہ حق میں ثابت قدم رہنے کی تاکید ہے۔ کہا جاتا ہے کہ شیخ راشد الغنوشی سے مسٹربین کے تعلقات بہت قدیمی ہیں جب شیخ الغنوشی لندن میں مقیم تھے دونوں کے درمیان دوستانہ تعلقات تھے۔......./169
5 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 470058
برطانیہ کے معروف کمیڈین اداکار مسٹربین نے اسلام قبول کرلیا ہے۔